عدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیانسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھےاے امتِ مسلمہ۔۔۔۔! ؛ مسجد الاقصیٰ کی پُکارپاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
دراصل ہوا کچھ یوں کہ دورانِ گفتگو عدنان صدیقی کے ہاتھ پر مکھی آکر بیٹھی جس کے بعد اداکار نے کہا کہ میں اب جو بات کہنے جا رہا ہوں، اُس کا کوئی بُرا نہ مانے۔ اداکار نے مزید کہا کہ میں جب مکھی کو پکڑنے کی کوشش کررہا تھا تو وہ بھاگ گئی تھی لیکن جیسے ہی میں خاموش ہوکر بیٹھ گیا تو مکھی میری ناک پر آکر بیٹھ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں ’’جنگلی فالودے‘‘ نے دھوم مچادیویسے تو شہر قائد میں کھانے پینے کے حوالے سے بہت سے پکوان اور مقامات مشہور ہیں، جن میں برنس روڈ، بہادرآباد، دو دریا جیسی فوڈ اسٹریٹس شامل ہیں،
مزید پڑھ »
10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاریمیلبرن اسٹارز، کراچی کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں کیا ایک دوسرے کے مدمقابل آسکتی ہیں؟
مزید پڑھ »
ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ممکنہ وجہ دریافتحمل کے دوران خواتین کی غذائی عادات ہر فرد کے چہرے کے منفرد فیچرز پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
مزید پڑھ »
چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںخواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود اپنا معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور جائزہ لیں
مزید پڑھ »