ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ممکنہ وجہ دریافت

پاکستان خبریں خبریں

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ممکنہ وجہ دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

حمل کے دوران خواتین کی غذائی عادات ہر فرد کے چہرے کے منفرد فیچرز پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

دنیا بھر میں 8 ارب سے زائد افراد موجود ہیں جن میں سے زیادہ تر کے چہرے ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔یقین کرنا مشکل ہوگا مگر جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ حمل کے دوران ماں کی جانب سے زیادہ پروٹین کے استعمال سے بچے کی ناک بڑی ہو جاتی ہے جبکہ جبڑے کشادہ ہو جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ ویسے تو بنیادی شکل و صورت کا تعین تو والدین کے جینز کرتے ہیں، مگر اکثر بہن بھائی دیکھنے میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، درحقیقت ہم شکل جڑواں افراد بھی کبھی بھی مکمل طور پر ایک جیسے نہیں ہوتے۔ سائنسدان عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آخر ہم سب کی شکلیں مختلف کیوں ہوتی ہیں اور اب ان کا کہنا ہے کہ ماں کی غذا جزوی طور پر شکل و صورت بننے میں کردار ادا کرتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ ماں کی غذا بچے کی شکل و صورت کے حوالے سے کردار ادا کرتی ہے اور اس سے ہی ہمارے چہرے دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں۔ تحقیق میں چوہوں اور مچھلیوں میں تجربات کیے گئے تھے اور دریافت ہوا کہ ماؤں کے زیادہ پروٹین کے استعمال سے چہرے کشادہ ہوتے ہیں جبکہ پروٹین کا کم استعمال پتلے چہروں کا باعث بنتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ اچانک پی ایس ایل چھوڑ گئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ اچانک پی ایس ایل چھوڑ گئےردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی واپسی ممکن ہے
مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدبھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »

3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاریزیادہ مشاہدات نہ ہونے کے باوجود اس کی خصوصیات واضح ہیں جن کی وجہ سے اس کو ’اسپیائیڈر کہکشاں‘ کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 07:59:28