چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں

پاکستان خبریں خبریں

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

خواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود اپنا معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور جائزہ لیں

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںوائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاجچینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیاکراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں 2 شہری قتل، 3 زخمینالہ متاثرین بحالی کیس؛سپریم کورٹ کا پی ای سی سے تعمیراتی لاگت کا تخمینہ لگوانے کا حکمکوسٹ گارڈز کی کارروائی؛ گوادر سے 4 من چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکامپی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ...

چھاتی کے کینسر کا رجحان عالمی سطح پر بڑھتا جارہا ہے جو کم عمر خواتین، خاص طور پر 50 سال سے کم، کو متاثر کرتا ہے۔ چھاتی کے کینسر میں اضافہ شادیوں میں تاخیر، اولاد کی پیدائش میں تاخیر کرنا، بچے نہ ہونا یا ایک اولاد ہونا اور غیر معیاری طرز زندگی جیسے عوامل سے منسوب ہے۔ علاوہ ازیں نوجوان ماؤں میں دودھ نہ پلانے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے جس سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ آج کی تحریر میں ہم ان علامات کا ذکر کریں گے جسے دیکھ کر کسی بھی خواتین کو الرٹ ہوجانا چاہیے۔ اگرچہ ضروری نہیں کہ تمام ابتدائی علامات کینسر ہی کی نشاندہی کریں لیکن اگر کسی کو ان علامات میں سے کسی کا بھی مشاہدہ ہو تو طبی ماہر سے فوری رجوع کرنا بہت ضروری ہے۔2) چھاتی کی جلد کے کسی حصے میں غیر معمولی تبدیلی جو اردگرد کی جلد سے الگ لگے۔4) چھاتی کی جلد کا پھٹنا، اترنا یا...

مذکورہ بالا تمام علامات کینسر کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔ خواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار خود جائزہ لیں جبکہ سال میں ایک بار ماہر امراض نسواں کے ذریعے چھاتی کا طبی معائنہ کرائیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
مزید پڑھ »

سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو
مزید پڑھ »

سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو
مزید پڑھ »

سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو
مزید پڑھ »

’اپنی اس غلطی سے سبق سیکھ لیا‘ امر خان نے حالیہ انٹرویو پر وضاحت دے دی’اپنی اس غلطی سے سبق سیکھ لیا‘ امر خان نے حالیہ انٹرویو پر وضاحت دے دیامر خان نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر میڈیا پورٹلز میرے حالیہ انٹرویو کے ویڈیو کلپس کو شیئر کرنے سے گریز کریں گے تو مجھے بہت خوشی ہوگی
مزید پڑھ »

بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےبڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:07:54