بھارت کے کچھ بہت بڑے اداکار پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے جس کے بعد سیاسی مسئلہ بناکر پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی گئی: شو میں گفتگو
/ فائل فوٹو
اداکارہ نادیہ خان کا نجی ٹی وی چینل کے شو میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں مقبولیت اور بالی وڈ خانز کے عدم تحفظ کے حوالے سے بات کرتے دیکھا گیا۔ نادیہ خان کا کہنا تھاکہ یہ اداکار سوچنے لگے تھے کہ پاکستانی اداکار اداکاری کے دوران نہ تو اپنی ’باڈی‘ دکھاتے ہیں نہ فائٹ سین کرتے ہیں یہ تو آنکھوں سے کام کرتے ہیں، ان کی ڈائیلاگ ڈیلیوری اچھی ہے، اردو صاف ہے جس سے بھارتی اداکار خوف زدہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگوادی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »
بھارتی لوگ پاکستانی سٹارز سے عشق کرتے ہیں ، نادیہ خانکراچی(آئی این پی ) پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز(شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان)نے ان پر پابندی عائد کروائی۔ حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے اداکاروں نے بھارت میں کام کرنا شروع کیا اور وہ بھارتی عوام میں...
مزید پڑھ »
ہریتک روشن کو خون میں لت پت دیکھ کر مداح پریشانی میں مبتلاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار ہریتک روشن کی سوشل میڈیا پر گردش کرتیں خون میں لت پت تصاویر دیکھ کر ان کے مداح پریشانی
مزید پڑھ »
’فتح‘: سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیرانممبئی: بھارت میں ’قومی ہیرو‘ کے طور پر پہچان بنانے والے بالی وڈ اسٹار سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
مزید پڑھ »
’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
مزید پڑھ »
کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »