ممبئی: بھارت میں ’قومی ہیرو‘ کے طور پر پہچان بنانے والے بالی وڈ اسٹار سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی بار سونو سود کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فتح‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری کر دیا گیا جس میں وہ بھرپور ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔
سونو سود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فلم کا ٹیزر جاری کیا جسے دیکھ کر لگتا ہے مداح اس میں ایکشن، تشدد اور سازش توقع کر سکتے ہیں۔سونو سود کسی شخص کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں جس میں وہ اعتراف کرتے ہیں کہ میں نے 19 مارچ کو 40 نہیں بلکہ 50 افراد کا قتل کیا جن میں سے 10 لاشیں کبھی نہیں ملیں گی۔ہیروئن کے بارے میں بتا دیں کہ اس میں بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سُپر اسٹار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہریتک روشن کو خون میں لت پت دیکھ کر مداح پریشانی میں مبتلاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار ہریتک روشن کی سوشل میڈیا پر گردش کرتیں خون میں لت پت تصاویر دیکھ کر ان کے مداح پریشانی
مزید پڑھ »
دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
نیشنل بینک میں ہزار روپے کے نوٹ دیکھ کر عملہ حیرانکراچی کے نیشنل بینک میں مس پرنٹنگ والے نئے کرنسی نوٹ بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناواٹس ایپ صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبکراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »