بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانپاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز نے اُن پر پابندی عائد کروائی۔

نادیہ خان نے کہا کہ بھارتی سیاستدانوں سمیت بالی ووڈ کے چند ٹاپ اسٹارز کو بھی پاکستانی اداکاروں سے مسئلہ تھا، پھر اُنہوں نے سیاسی رنگ دیتے ہوئے ہمارے اداکاروں پر بھارت میں پابندی لگوائی۔ نادیہ خان نے کہا کہ ہمارے اداکار اپنی فلموں اور ڈراموں میں نہ اپنی ‘باڈی’ دکھاتے ہیں، نہ لڑائی کے سین کرتے ہیں بلکہ اپنی آنکھوں، پرفیکٹ ڈائیلاگ ڈلیوری اور صاف اُردو سے ہی مداحوں کو دل جیت لیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشاففرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیحاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »

مسلم دشمنی؟انتخابات سے قبل اترپردیش ،بھارت میں مدارس پر پابندی عائدنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے مدرسوں سے متعلق 2004 کا قانون منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ مدارس سے متعلق قانون سے آئینی سیکولرازم کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔عدالت نے مدارس کے لاکھوں طلبہ کو روایتی سکولوں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:29:56