علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال

کی عمر سے کیا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے اداکاری کا آغاز 9 سال کی عمر میں ایک تھیٹر میں کام کرکے کیا، ان دنوں پڑھائی پر اتنی توجہ نہیں دیا کرتا تھا، ممبئی اسکول میں ہماری ایک اسکول ٹیچر تھیٹر پڑھانے آتی تھیں، میں بعد میں ان کے تھیٹر گروپ کا حصہ بن گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیابے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے ننھے یوٹیوبر کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفرگلگت بلتستان کے ننھے یوٹیوبر کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفرگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر محمد شیراز نامی یوٹیوبر نے اپنے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر طر کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:44:43