بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
انگلینڈ کیے عمررسیدہ پیسر جیمز اینڈرسن نہایت پراعتماد ہیں کہ اس وقت وہ ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے بہترین حالت میں موجود ہیں۔ 41 سالہ کرکٹر نے اعتراف کیا کہ وہ اس وقت نہیں جانتے کہ کب وہ کھیل سے دوری اختیار کریں گے۔
جیمز اینڈرسن کا کہنا تھا کہ میں آئند موسم گرما کے سیزن کے لیے کافی پرجوش ہوں۔ میں یہ یقینی بناؤں گا کہ بہت کھیل پیش کروں اور ٹیم میں جگہ بناؤں۔ میں اس وقت کرکٹ کھیلنے کے لیے کافی اچھی حالت میں ہوں۔ انھوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ میری ٹیم میں جگہ پکی ہے، مجھے بھی اس کےلیے سخت محنت کرنا پڑتی ہے کہ آئندہ سیزن میں ٹیم میں اپنی جگہ بناسکوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیمز اینڈرسن کے 700 وکٹیں لینے پر ٹنڈولکر نے ان کیلئے کیا الفاظ کہے؟بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
مزید پڑھ »
زارا نور عباس کا شوبز کی دُنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلانایوارڈ شوز میں ڈانس پرفارمنس کے لیے پیسے لیتی ہوں، زارا نور عباس
مزید پڑھ »
اسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطرغزہ میں امن معاہدے کے لیے کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا ، قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
’کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے‘انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس زیب تن کیے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »