گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر محمد شیراز نامی یوٹیوبر نے اپنے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر طر کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی فلاح اور بھلائی کو اولین ترجیح دی ہے، سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پاک فوج نے احسن اقدام کیا ہے۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے محمد شیراز کا سوشل میڈیا پر ویلاگنگ کا خواب حقیقت میں تبدیل ہوگیا، ننھنے یوٹیوبر کے انٹرنیٹ کے خراب ہونے اور دیگر مسائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا پاک فوج نے فوراً نوٹس لیا اور اسکے آبائی گھر پہنچ گئی، پاک فوج نے بچے کے گھر پہنچ کر اسکی حوصلہ افزائی کی اور ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »
چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
مزید پڑھ »
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »