پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔

اسلام آباد: پلاٹس کی خرید و فروخت کے حوالے سے نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی، ایف بی آر کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔

ذرائع نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹس کی خرید و فروخت کو ایف بی آر سے منسلک کرنے کیلئے تجاویز طلب کرتے ہوئے ریئل اسٹیٹ سیکٹر دستاویزی بنانے کیلئے کیش لین دین کے بجائے بینکنگ چینل استعمال کرنے کی تجویز دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نان فائلرز کے لئے اہم خبر! 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس ملے گا؟نان فائلرز کے لئے اہم خبر! 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس ملے گا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محصولات اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے نان فائلرز پر 2.
مزید پڑھ »

اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیااسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیاغربت کے باعث والدین دلالوں کے جھانسے میں آگئے، فیروز آباد میں پولیس نے بچہ کی خرید و فروخت کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیانان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیااسلام آباد: 5 لاکھ نان فائلرز کی سم بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا ہے۔
مزید پڑھ »

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہآج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے  نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ایڈوانس ٹیکس پہلے ہی عائد ہے،آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:09:01