آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

Imf خبریں

آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع

/ فائل فوٹوذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز ہے جب کہ ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجےجائیں گے، تاجردوست ایپ سے رجسٹر نہ ہونے پر 10 ہزارروپے تک جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا اور غیر رجسٹرڈ کاروبارکے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 182 کےتحت کارروائی ہوسکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں 1300 سی سی سے زائد کی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھنےکا امکان ہے جب کہ 850 سی سی سے زائد کی تمام نئی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے، نان فائلرزکے بینکوں سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ایڈوانس ٹیکس 0.6 سے بڑھا کر 0.9 فیصد کرنے کی بھی تجویز ہے، نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافے سے 15 ارب روپےسے زائد جمع کرنے کا تخمینہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ بجٹ میں غیرضروری اور لگژری اشیاء کی امپورٹ پر ٹیکس بڑھانے کی بھی تجویز ہے، آئندہ بجٹ میں چھٹے شیڈول میں موجود ٹیکس رعایتیں ختم کرنے یا کم کرنےپر بھی غور کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوابدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانبجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانآئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم : تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبرآئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم : تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبراسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم کی تجویز دے دی گئی، آئندہ بجٹ میں تنخواہ مختص نہیں۔
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ کمرشل درآمدکنندگان کی خریداریوں پر...
مزید پڑھ »

محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خطمحکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادانہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائےگا، ڈائریکٹر ایکسائز لاہور
مزید پڑھ »

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں اپنی پارٹی کی دو صوبائی حکومتوں میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔   یوم مزدور کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی،  حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کرنی ہے تو پبلک...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:54:01