آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم : تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبر

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم : تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم کی تجویز دے دی گئی، آئندہ بجٹ میں تنخواہ مختص نہیں۔

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں جاری ہے ، آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں بھی وفاقی وزرا کو تنخواہ نہیں دی جائے گی، وزیراعظم،اراکین کابینہ کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارتوں اور محکموں کو بجٹ میں مہنگائی کی شرح سےکم اضافہ دینے اور تمام وفاقی وزارتوں،محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پرپابندی کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں وفاقی وزارتوں،محکموں کےبجلی وگیس کےبل محدود کرنے ، موسم گرمامیں وزارتوں میں دن 11 سے پہلے ایئرکنڈیشن چلانے اور موسم سرمامیں وزارتوں میں دن 11 بجے کے بعد ہیٹر چلانے پر پابندیکی تجویز سامنے آئی ہے۔ بجٹ میں وزارتوں اورمحکموں کومقررہ،منظور شدہ بجٹ میں رہنے کی ہدایت دی ہے جبکہ آئندہ بجٹ میں وفاق وزارتوں اور محکموں کی سپلیمنٹری گرانٹ نہیں ملے گی، صرف قدرتی آفات کی صورت میں سپلیمنٹری گرانٹ ملے گی۔تاجر نے اہل خانہ کو کیسے قتل کرکے خودکشی کی؟ ہولناک انکشافاتچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کرنا چاہیے؟نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کرنا چاہیے؟ہماری غذاؤں میں نمک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل اور بے ذائقہ ہوتا ہے، تاہم اس کے استعمال میں نہایت احتیاط اور کفایت شعاری
مزید پڑھ »

کفایت شعاری مہم مسترد؟ وہ غیرمنتخب لڑکی نے خیبرپختونخوا حکومت سے قیمتی ...پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت ایک طرف کفایت شعاری پالیسی اپنانے کی کوششوں میں ہے ، دوسری طرف محکمہ زکواۃ و سماجی بہبود نے اسے نظرانداز کردیا ہے ، محکمے نے خاتون مشیر اور سیکریٹری کیلئے اڑھائی کروڑ تک کی نئی قیمتی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کرلی ۔ایک انٹرنیٹ صارف جاوید اقبال کا دعویٰ ہے کہ مشعال ملک پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر...
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولآئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولوفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورکراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، ملکی معیشت کے لیے زبردست خبر آگئیپاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، ملکی معیشت کے لیے زبردست خبر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے زبردست خبر آگئی، سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 311.2 ملین ڈالرتک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:32:25