پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، ملکی معیشت کے لیے زبردست خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، ملکی معیشت کے لیے زبردست خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے زبردست خبر آگئی، سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 311.2 ملین ڈالرتک پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ ہوا اور مارچ 2024میں پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسی طرح مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی واضح اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے172.6 ملین ڈالر کے حجم سے بڑھ کر 311.2ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کایہ مثبت رجحان ملکی معیشت پربین الاقوامی سرمایہ کاروں کےاعتمادکی بحالی کاواضح ثبوت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »

سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہسعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہسعودی عرب پاکستان میں 21 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کر رہا ہے: محمد القحطانی
مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، نیا ریکارڈ قائمپاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، نیا ریکارڈ قائمپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکانسعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےمیکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکوادور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمیلاہور(آئی این پی ) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کردی گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار  روپے تک کی کمی کر دی ہے۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق تمام کمپنیوں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:04:32