2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں اپنی پارٹی کی دو صوبائی حکومتوں میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔   یوم مزدور کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی،  حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کرنی ہے تو پبلک...

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیاکراچی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں اپنی پارٹی کی دو صوبائی حکومتوں میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

یوم مزدور کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی، حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کرنی ہے تو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت کرے، اس حوالے سے حکومت کو سمجھائیں گے، سٹیل مل کی نجکاری سے بہتر ہے سندھ حکومت خرید لے ،وفاق سے کہیں گے کہ اسٹیل مل کے مسئلہ پر سندھ حکومت کے ساتھ بیٹھے، وفاقی حکومت اسٹیل ملز نہیں چلانا چاہتی تو سندھ حکومت کو دے دے، پیپلز پارٹی ملکی معیشت کی ترقی چاہتی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ شہید...

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا واضح مؤقف ہے کہ مزدور کو صلہ ملنا چاہیے، ان ہی کے خون پسینے سے معیشت چلتی ہے، اشرافیہ کی کمائی اور کاروبار مزدوروں کے خون پسینے سے چلتے ہیں۔کیا دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہونے لگی؟ سپر پاور کے عروج و زوال کی کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی اور اسکی وجہ کیا ہے؟کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی اور اسکی وجہ کیا ہے؟آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پاکستان میں اپریل میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاپاکستان میں اپریل میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاکراچی : پاکستان میں اپریل میں بارشوں کا تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اپریل کے مہینے میں معمول سے ننانوے فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گاکراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گاگزشتہ روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلانموجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلانجمعیت علما اسلام کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف کراچی میں 2 مئی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

'بارہویں فیل' کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان'بارہویں فیل' کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلانمیں نے بہت جلدی اس خبر کا اعلان کردیا ہے کیونکہ میں بہت پُرجوش ہوں، وکرانت میسی
مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلانسیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلاناسلام آباد میں موجود سیاسی رہنماؤں نے عید آبائی علاقوں میں منانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:40:51