آئی ایم ایف کی نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی ...

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کی نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے  نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ایڈوانس ٹیکس پہلے ہی عائد ہے،آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.

اسلام آبادعالمی مالیاتی ادارےنے نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ایڈوانس ٹیکس پہلے ہی عائد ہے،آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.9فیصد کرنے کی تجویزدی گئی ہے،نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ایڈوانس ٹیکس کی مد میں مزید 15ارب روپے سے زائد جمع کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں غیرضروری اور لگژری اشیا کی امپورٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزدی گئی ہے،آئندہ بجٹ میں 1300سی سی سےزائد کی امپورٹڈ گاڑیوں پر مزید ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے،850سی سی سے زائد تمام نئی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، آئندہ بجٹ میں غیرضروری اور لگژری آئٹمز پر ڈیوٹی بڑھائے جانے کا امکان ہے،آئندہ بجٹ میں چھٹے شیڈول میں موجود ٹیکس رعایتیں کم کرنے پر بھی غورکیا جارہا ہے۔ٹینشن ماسٹر ، جسے آپ پیسے دے کر گالیاں نکال سکتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہآج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
مزید پڑھ »

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گانیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گاآئی ایم ایف نے مشن کے دورے کی حتمی تاریخ اور پروگرام کی مدت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوبدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوبدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہپاکستان ٹیکس مراعات کے لیے آئی ایم ایف کی خواہش کی فہرست یا مینو پیش کرنے کیلئے تیار ہے
مزید پڑھ »

نان فائلرز کے لئے اہم خبر! 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس ملے گا؟نان فائلرز کے لئے اہم خبر! 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس ملے گا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محصولات اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے نان فائلرز پر 2.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:34:42