آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

ایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز

اسلام آباد : بند بند کی جائیں گی۔

اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے انجم وہاب کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آج5ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو دی گئی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو روزانہ کی بنیاد پر مزید بیچز بھیجے جائیں گے، آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک سے خبردار کرنے کے کے پیغامات بھیجنا شروع کردیئے گئے ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے سے ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوگا،انکم ٹیکس جنرل نے حکم کے نفاذ کیلئے ایف بی آر کی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز سے ملاقاتیں کی ہیں۔

جنرل آرڈر انکم ٹیکس آرڈیننس2001 کے سیکشن114بی کے تحت جاری کیا گیا تھا، ملاقاتوں کا مقصد ٹیکس سال2023کے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرانا تھا۔ ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز نے چھوٹے بیچز میں مینول طریقے سے سمز بلاک کرنے پر اتفاق کیا، ایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کی شراکت داری ٹیکس قوانین کی بالادستی ہے۔انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیںشہری کو اغوا کرکے لاکھوں روپے رشوت لینے والا پولیس افسر گرفتارپنجاب میں روٹی کی قیمت سے متعلق بڑا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی اے کا 5 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے سے انکاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ،سمز بلاک کرنے پر ایف بی آر اور پی ٹی اے میں ٹھن گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کی مخالفت کردی اور موقف اپنایا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل نے پی ٹی اے ذرائع...
مزید پڑھ »

کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےکیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں میں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ہفتہ کے روز سے نان فائلرز کی روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار سمز بند کرنے کا عمل شروع ہو گا، انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کیلئے ایف بی آر کی پی ٹی اے...
مزید پڑھ »

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاکانکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاکایف بی آر کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع، 20 لاکھ افراد کی نشاندہی، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع ہوں گے
مزید پڑھ »

لاکھوں صارفین کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم لیکن کہیں آپ کا نام تو ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والے 6لاکھ 71ہزار506شہریوں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ان تمام شہریوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے سیکشن بی 114کے تحت ایک انکم ٹیکس...
مزید پڑھ »

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندکمپنیوں نے ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں سمز بلاک کرنے کی ہامی بھرلی، ایف بی آر کلیئرنس کے بعد سمز بحال کی جائینگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:32:57