انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک

پاکستان خبریں خبریں

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ایف بی آر کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع، 20 لاکھ افراد کی نشاندہی، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع ہوں گے

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاکفیڈرل بورڈ آف ریونیونے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف باقاعدہ سخت کاروائی شروع کردی جس کے تحت پہلے مرحلے میں قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے 5 لاکھ چھ ہزار چھ سو 71 لوگوں کی موبائل فون سمیں بلاک کی گئیں ہیں۔

اعلامیے کے مطابق کارروائی کے تحت پہلے مرحلے میں قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے 5 لاکھ چھ ہزار چھ سو 71 لوگوں کی موبائل فون سمیں بلاک کردی ہیں۔ جس کیلئے ایف بی ار نے آٹھ ہزار سات سو 37 صفحات پر مشتمل انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ چندروز قبل چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کی منظوری دی تھی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رولز متعلقہ افسران کو بھیجوائے تھے۔

نان فائلرز کے خلاف سیکشن 114بی کے تحت کارروائی کی جائیگی، ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کیخلاف بھی ایکشن لیا جائیگا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی مشاورت سے جن نانفائلرز کی شناخت کی گئی ہے یہ ایسے افراد ہیں جنہوں نے قابل ٹیکس آمدنی ہونے کے باوجود اپنے ریٹرن فائل نہیں کئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیاترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیاایک ہی فلیٹ کی عمارت کے سامنے دو درجن سے زائد ڈلیوری کرنے والے جمع ہوگئے
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا،...
مزید پڑھ »

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہعید الفطر کے بعد نان فائلرز اور انڈر فائلرز کے موبائل فونز کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

عید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہعید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہاس سال 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، گزشتہ سال 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد سیاح آئے تھے
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:36:02