18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا،...

18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوریاسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا، ٹیکس دینے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والے بھی مشکل میں آئیں گے،حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے نہ جمع کرانا جرم ہے، اس کیخلاف ایکشن ہوگا،2022کے مقابلے 2023میں 18لاکھ افراد نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کئے،جنوری کے بعد نان فائلرز کو گوشوارے جمع کرانے کیلئے مواقع دیئے گئے،ذرائع کا کہنا ہے کہ...

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تمام چیف کمشنرز نان فائلرز کی حتمی فہرست مرتب کرکے بھیجیں،ایف بی آر کے پاس نان فائلرز کے بجلی کنکشنز منقطع کرنے کے اختیارات ہیں،145ڈسٹرکٹ ٹیکس افسران کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہعید الفطر کے بعد نان فائلرز اور انڈر فائلرز کے موبائل فونز کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

5 لاکھ پاکستانیوں کے موبائلوں کو بند کرنے کا فیصلہپاکستانی حکومت نے 5 لاکھ پاکستانیوں کی موبائل سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

مقامی سطح پر تیار ہونے کے باوجود موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد اضافہملک میں مقامی سطح پر تیار ہونے کے باوجود موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے پاکستان میں آئی پیڈ اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین بیرون ملک سے درآمد کیے گئے موبائل فونز خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:47:21