ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور

Apple خبریں

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق

ایپل کی جانب سے گاڑی کی تیاری کا مقصد نئی مارکٹس میں قدم رکھنا تھا اور اسے ختم کرتے ہوئے کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلبشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلوزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹیکس کی رقم کا تعین بورنگ موٹر کی ہارس پاور سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث شہری اپنی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بورویل کا سہارا لے...
مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیارمضان میں عطیہ مہم کے دوران اشتہارات میں بچوں کا استحصال کرنے والے این جی اوز کے لیے سعودی حکومت نے انتباہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:33:47