وزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈجنرل باجوہ اور فیض حمید پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکیسونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہجے یو آئی کا طلحہ محمود کے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اعتراضتوشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلشانگلہ میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث گروہ گرفتاروزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے، ہم ان کی فول پروف سیکورٹی یقینی...
اس موقع پر بشام واقعہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز کی یاد میں 30 سیکنڈ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ چینی بہن اور بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیاہے، 26 مارچ کو بشام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں جس میں 5 چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی جاں بحق ہوئے۔
وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے اس واقعہ کے فوری بعد چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور حکومت اور عوام کی جانب سے چینی صدر اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی سفارشات پر ہم بغیر وقت ضائع کئے اس کی روح کے مطابق کارروائی کرینگے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں ایک اور اجلاس میری زیر صدارت ہو گا۔ داسو سمیت ملک بھر میں کام کرنے والے چینی شہریوں کو بہتر سیکورٹی فراہم کرینگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو: بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
مزید پڑھ »
ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیپی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت کے شہر احمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
نماز تراویح کے دوران طلباء پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتاراحمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے اتوار کے روز حملہ کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیسابق پی ٹی آئی رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »