پی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کی آسٹریلیا میں مقیم بہن شدید بیمار ہیں۔ ملائیکہ بخاری کا نام نو فلائی زون لسٹ میں تھا تاہم ان کی جانب سے مدد کی اپیل پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری اقدام کرتے ہوئے ان کا نام نو فلائی زون سے نکالنے کی ہدایت کی جس کے بعد انہیں اپنی بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔
ملائیکہ بخاری نے ٹویٹ کیا تھا کہ ڈاکٹرز نے ان کی بہن کے حوالے سے فیملی کو 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے جس کے جواب میں مریم نواز نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی بہن کو صحت عطا فرمائے۔ ملائیکہ بخاری نے اپنے ٹویٹ پر بروقت نوٹس لینے پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ میرا نام نو فلائی زون لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیسابق پی ٹی آئی رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »
بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
دبئی میں کلاسسز سے متعلق اہم اجازت مل گئیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
مزید پڑھ »