شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

شوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی

اسرائیل غزہ میں بہت بڑی غلطی کر رہا ہے؛ امریکاجامعہ بلوچستان کے ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر عید کے روز بھی دھرنا جاریامت کو درپیش مسائل کا حل اتحاد میں مضمر ہے، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامیجڑواں شہروں میں نمازِ عید الفطر کے 4 ہزار سے زائد اجتماعاتٹویٹعید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی...

شوبز ستاروں بالخصوص اداکاراؤں نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے، مہندیاں لگوائیں، چوڑیاں پہنیں اور ہاں .. بیوٹی پارلز جانا تو بالکل نہیں بھولیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےمیرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیسعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیسعودی عرب میں 30 روزے مکمل ہوں گے اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی
مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید الفطر آج منائی جائے گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں عید الفطر آج 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الفطر کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دعا گو ہوں عید ڈھیروں برکتیں، خوشیاں، امن اور سلامتی لائے۔انہوں نے...
مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںرمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہےسعودی عرب سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہےنماز عید الفطر کے اجتماعات میں امت مسلمہ کی سلامتی اور اسرائیلی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کیلیے خصوصی دعائیں کی گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:16:27