سابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک اور فیملی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ایک تصویر میں ثانیہ مرر سیلفی لے رہی ہیں تو دوسری تصویر میں وہ فیملی کے ساتھ افطاری کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔انہوں نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے...
ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی تصدیق اس وقت ہوئی تھی جب شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی تھی۔ مرزا خاندان نے تصدیق کی تھی کہ دونوں مہینوں پہلے الگ ہو گئے تھے اور ثانیہ نے شعیب سے خلع لی تھی، ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اکشے کمار نے ٹائیگر شیروف کو گرا دیا، ویڈیو وائرلاداکار اکشے کمار نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساتھی اداکار ٹائیگر شیروف کے ساتھ دلچسپ گیم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
شان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاکراچی کنگز کے کپتان نے اب تک کھیلی گئی اپنی 50 فیصد بالز ضائع کردیں
مزید پڑھ »