سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب میں 30 روزے مکمل ہوں گے اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںآسٹریلیا: چوری روکنے کیلئے گوشت کے پیکٹوں میں جی پی ایس سسٹم نصبڈالر کے انٹربینک نرخ میں معمولی اضافہ، اوپن ریٹ میں کمیلیبیا میں رویت ہلال تنازع؛ رمضان 28 دن کا ہوگا؟کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار بھی شاملشرجیل میمن کو وزیر اطلاعات سندھ کا قلم دان سونپ دیا...

سعودی عرب میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس سدیر رسد گاہ میں ہوا جہاں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین اور مایر فلکیات موجود تھے۔ اس کے علاوہ دیگر علاقوں تمیر، طائف،جازان،مکہ مکرمہ کی رسد گاہوں میں بھی عید کا چاند دیکھنے کے لئے انتظامات کیے گئے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر شہریوں نے بھی ماہ شوال کا چاند دیکھا۔

بعد ازاں رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو منائی جائے گی۔لاہور؛ باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
مزید پڑھ »

آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانسعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

عید کا چاند دیکھنے کے بعد لوگ کیا کریں؟ سعودی سپریم کورٹ کی نئی ہدایتعید کا چاند دیکھنے کے بعد لوگ کیا کریں؟ سعودی سپریم کورٹ کی نئی ہدایتسعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے حوالے سے عدالت نے نیا حکم دیتے ہوئے لوگوں کو ہدایت جاری کردی۔
مزید پڑھ »

آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےآج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےسعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے
مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:13:26