رواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
پنجگور میں شربت فروخت کرنیوالا شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحقبڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیاشام؛ بارودی سرنگ دھماکے میں 8 بچے جاں بحق اور 2 زخمیامریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیسی ٹی ڈی کا ڈاکوؤں سے رشوت وصولی کا انکشافآئی پی ایل؛ سست ترین سینچری! کوہلی کو فینز نے نشانے پرسعودی عرب میں آج 28 واں روزہ ہے اور عید ممکنہ طور پر ایک یا دو روز بعد ہوسکتی ہے جس کے لیے سعودی حکومت کا ایک اہم اعلان سامنے آیا...
سعودی سپریم کورٹ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق چاند کو انسانی آنکھ سے دیکھا جائے یا دوربین بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔ شہادتیں جمع ہونے کی صورت میں ہی عید ہونے کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عید کا چاند دیکھنے کے بعد لوگ کیا کریں؟ سعودی سپریم کورٹ کی نئی ہدایتسعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے حوالے سے عدالت نے نیا حکم دیتے ہوئے لوگوں کو ہدایت جاری کردی۔
مزید پڑھ »
سعودی سپریم کورٹ نےعید کے چاند سے متعلق شہریوں سے اپیل کردیریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئےاجلاس 8اپریل کو طلب کرلیا ہے، سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو بھیجیں ۔ متحد ہ عرب امارات کی رویت ہلال کمیٹی نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے اور شہادتیں متعلقہ اتھارٹی تک پہنچانے کی اپیل کی ہے اور اس معاملے میں ذمہ...
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں رمضان کے چاند کا اعلان ہو گیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب: وزارت سیاحت کا ملازمتوں سے متعلق اہم بیانفرضی اسامیوں کے اعلان کے حوالے سے وزارت کا کوئی تعلق نہیں۔ ان سے خبردار رہا جائے جو ہیکرز کی جانب سے ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »