مزید پڑھیں
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے تصدیق کی ہے کہ مملکت میں پیر رمضان المبارک کا پہلا دن ہے۔ عدالت نے شہریوں کو چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت درج کروائی جائے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم فلکیاتی علوم کے ادارے کے سربراہ شرف السفیانی کا اپنے بیان میں کہا تھا کہ مملکت میں فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہوگا۔فلکی علوم کے ماہر محمد بن ردہ الثقفی بتایا آج دوپہر 12 بجے کے وقت چاند کی پیدائش ہو گئی تھی اور چاند غروب آفتاب کے 13 منٹ بعد تک دیکھا جاسکتا تھا۔
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہو گا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »
آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےسعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ظاہر کردیا۔..................
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
مزید پڑھ »