آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
ایشیائی باشندے نے محبوبہ کو قتل کرکے دکان کو آگ لگادی؛3 پاکستانی زخمیبدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئیوزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکمچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیاحماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لیقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کے دوران ایک مرتبہ پھر ریکارڈ بُک میں اپنے نام لکھنے...
دورہ آئرلینڈ سے شروع ہونے والی 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 10 مئی کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا، بابراعظم اس دورے کے دوران کے دوران کئی متعدد سنگ میل حاصل کرسکتے ہیں۔ ایک فتح کے ساتھ بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ فتوحات سمیٹنے والے کپتان بن جائیں گے، اسوقت یہ ریکارڈ یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا کے نام ہے، جنہوں نے 56 میچز میں 44 کامیابیاں بطور کپتان حاصل کی ہیں۔اس فہرست میں بابراعظم کا دوسرا نمبر ہے جو بطور کپتان 76 میچز میں 44 فتوحات کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں، افغانستان کے سابق کپتان اصغر افغان 52 میچز میں 42 جبکہ انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن 72 میچز میں 42 فتوحات کیساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قابض...
دوسری جانب بطور کپتان آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کرنے والے ایرن فنچ 76 میچز کیساتھ سب سے آگے ہیں، بابراعظم آئرلینڈ کیخلاف 10 مئی کو پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرکے انکا ریکارڈ بھی اپنے نام کرسکتے ہیں۔اسی طرح بیٹنگ کے محاذ پر بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں 107 اننگز میں 3 ہزار 823 رنز اسکور کیے ہیں، انہیں کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 215 جبکہ 4 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے محض 177 رنز درکار ہیں۔بھارت کے ویرات کوہلی 109 اننگز میں 4 ہزار 37 رنز بناکر سب سے آگے ہیں، انہی کے ہم وطن اور کپتان روہت شرما 143 اننگز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاجدہ سے روانگی سے قبل طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور سرکاری وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا، مسافر طیارے میں بیٹھے انتظار کرتے رہے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »
افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور رضوان کا کھیلنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے ، حسن علی پندرہ کھلاڑی میں نہیں بلکہ بیک اپ میں ہیں، کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کمبنی نیشن بنائیں گے، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق پلان کریں گے ، قومی ٹیم کے کپتان...
مزید پڑھ »
آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئےٹی20 کرکٹ کے 8 بڑے ٹوٹل میں سے تین ٹوٹل آئی پی ایل کے موجودہ ایڈیشن میں بنے ہیں
مزید پڑھ »
شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشافاداکاری میں آنے سے قبل اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا کرتی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »