ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور رضوان کا کھیلنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے ، حسن علی پندرہ کھلاڑی میں نہیں بلکہ بیک اپ میں ہیں، کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کمبنی نیشن بنائیں گے، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق پلان کریں گے ،  قومی ٹیم کے کپتان...

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئیسابق نگران وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا ملبہ تحریک انصاف کی ...May 06, 2024 | 12:41 PM

لاہور قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور رضوان کا کھیلنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے ، حسن علی پندرہ کھلاڑی میں نہیں بلکہ بیک اپ میں ہیں، کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کمبنی نیشن بنائیں گے، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق پلان کریں گے ،

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ سے قبل اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں یہی گول تھا کہ ٹرافی لانی ہے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہو سکا،ہمارا فوکس ورلڈ کپ ہے جبکہ تمام کھلاڑیوں کا فوکس بھی جیت پر ہے ، ہمارا کمبی نیشن اچھا ہے اور تیاری بھی اچھی ہے ، امید نہیں تھی کہ حارث روف اتنی جلدی فٹ ہو جائیں گے ، حارث روف کی فٹنس اچھی ہے ، حارث روف کی بہترین پرفارمنس ٹی ٹوینٹی میں ہے ، عامر جمال فائن آل راونڈر ہے ، ٹیم کیلئے جو بہترین تھا وہ سلیکٹ کیا ہے ، حارث روف آرام کے بعد آر ہا...

ان کا کہناتھا کہ گیری کرسٹن بہت تجربہ کار ہیں، وہ ابھی سے ٹیم کے معاملات میں دلچسپی لے رہے ہیں، انہیں ایک ایک چیز بتائی جارہی ہے ، ان کے ساتھ رابطے میں ہیں، گیری کرسٹن فوری ٹیم کو جوائن کریں گے ،ہر ٹیم کیلئے پلان ہوتاہے کسی ایک کھلاڑی یا ٹیم کا پلان نہیں ہوتا،نیویارک کی کندیشنز کے مطابق پلان کریں گے ، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق پلان کریں گے ، آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کوشش ہو گی ورلڈ کپ سکواڈ کو میدان میں اتاریں ، آنے والے میچز میں ہم اپنے بہترین کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے ،...

بابراعظم کا کہناتھا کہ کسی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو رہی ہے ، حارث روف کی بہترین پرفارمنس ٹی ٹوینٹی میں ہے ، ہم کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں، بھارت کے خلاف ہی نہیں بلکہ تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »

زکیہ وردک: ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰزکیہ وردک: ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰانڈیا میں افغانستان کی قونصل جنرل زکیہ وردک نے سونے کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللّٰہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں، انشاءاللّٰہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے۔بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ اور کپتانی کو الگ رکھتا ہوں،...
مزید پڑھ »

ٹرین مسافروں کیلیے اہم خبرٹرین مسافروں کیلیے اہم خبرپاکستان ریلویز نے کراچی سے اندرون ملک جانیوالی ٹرینوں کے اسٹاپ میں اضافہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:21:47