آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے

Ipl خبریں

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ٹی20 کرکٹ کے 8 بڑے ٹوٹل میں سے تین ٹوٹل آئی پی ایل کے موجودہ ایڈیشن میں بنے ہیں

انڈین پریمیئر لیگ بولرز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی ہے ، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ میں 549 رنز بن گئے۔

ٹی20 کرکٹ میں یہ ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا نیا ریکارڈ ہے، اس سے قبل 523 رنز کا ریکارڈ بھی آئی پی ایل کے موجودہ ایڈیشن میں بنا تھا جب 27 مارچ کو ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدر آباد کے میچ میں 523 رنز بنے تھے۔ آج کھیلے جانے والے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے، حیدر آباد کا اسکور فرنچائز کرکٹ کا سب سے بڑا اور ٹی20 کا دوسرا بڑا ٹیم ٹوٹل ہے۔

جواب میں رائل چیلنجر بنگلور نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے، رائل چیلنجرز بنگلور کا اسکور دوسری اننگ میں کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور ہے۔آئی پی ایل کے موجودہ ایڈیشن میں ٹیمیں چار مرتبہ 250 سے بڑا اسکور کرچکی ہیں، کسی ٹی20 ٹورنامنٹ کے ایک ایڈیشن میں یہ سب سے زیادہ مرتبہ 250 سے زائد ٹوٹل بننے کا نیا ریکارڈ ہے۔خیال رہے کہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیںدوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیںبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے روہت شرما دوران میچ ڈر گئے جس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »

روہت شرما کے آؤٹ ہونے پر خوشی منانے والے شخص کو فینز نے تشدد کا نشانہ بنا کر ...(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ میں روہت شرما کے فینز نے ان کے آؤٹ ہونے پر خوشی منانے والے شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر مار ڈالا۔  یہ واقعہ گزشتہ ہفتے کھیلے گئے ایک میچ میں پیش آیا۔ اس میچ میں سن رائزز حیدرآباد نے ریکارڈ 277 رنز بنا کر ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دی تھی جب کہ اس میچ میں کئی مزید ریکارڈ بھی...
مزید پڑھ »

آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامناآئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامناآئی پی ایل میں میچل سینٹنر، ڈیون کانوے، لوکی فرگوسن، گلین فلپس اور میٹ ہنری کو تاحال کوئی میچ نہیں ملا
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دسویں ایڈیشن کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج بن گئیایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دسویں ایڈیشن کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج بن گئیآئندہ برس ٹرائنگولرسیریز اور پھر چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے روایتی تاریخوں پر انعقاد ممکن نہیں رہا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاوزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں سنچری بنا کر بھی ویرات کوہلی لوگوں کی تنقید سے نہ بچ سکےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری سکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، ویرات کوہلی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:12:31