دوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

دوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے روہت شرما دوران میچ ڈر گئے جس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

بھارت میں جاری آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز اپنا مسلسل تیسرا میچ بھی ہار گئی اس میچ میں روہت شرما اچانک خوفزدہ ہو گئے مگر اس کی وجہ میچ میں شکست نہیں بلکہ کچھ اور تھی جس کو جان پر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ گزشتہ روز ممبئی انڈینز اور راجھستان رائلز کے درمیان میچ میں آیا جب دوران میچ راجھستان رائلز کی اننگ کے دوران روہت شرما کا ایک پرستار اچانک جنگلہ پھلانگ کر میدان میں داخل ہو گیا۔ جس وقت یہ واقعہ رونما ہوا تو روہت شرما وکٹ کیپر ایشان کشن کے ہمراہ فرسٹ سلپ میں فیلڈنگ کے لیے کھڑے تھے کہ اچانک ایک اجنبی کو اپنی طرف بھاگتا ہوا آتا دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی جس میں نوجوان کو اپنے قریب آتا دیکھ کر روہت شرما کے چہرے پر گھبراہٹ واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔مذکورہ پرستار دوڑتا ہوا روہت شرما کی جانب آتا ہے اور ان سے ہاتھ اور گلے ملنے کے بعد وہ ایشان کشن سے ہاتھ اور گلے ملتے ہیں۔ بعد ازاں وہ فاتحانہ انداز میں گراؤنڈ سے باہر جانے لگتا ہے تاہم اسی اثنا میں سیکیورٹی اہلکار میدان میں آ جاتے ہیں اور بن بلائے مہمان کی طرح میدان میں کود پڑنے والے پرستار کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ میچ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘بھارت کے ہاتھوں سیریز میں عبرتناک شکست کے باوجود انگلینڈ کے سابق کرکٹر کا ماننا ہے کہ بین اسٹوکس روہت شرما سے بہتر کپتان ہیں۔
مزید پڑھ »

روہت شرما کے آؤٹ ہونے پر خوشی منانے والے شخص کو فینز نے تشدد کا نشانہ بنا کر ...(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ میں روہت شرما کے فینز نے ان کے آؤٹ ہونے پر خوشی منانے والے شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر مار ڈالا۔  یہ واقعہ گزشتہ ہفتے کھیلے گئے ایک میچ میں پیش آیا۔ اس میچ میں سن رائزز حیدرآباد نے ریکارڈ 277 رنز بنا کر ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دی تھی جب کہ اس میچ میں کئی مزید ریکارڈ بھی...
مزید پڑھ »

سرفراز کے آگے کپتان روہت شرما غلط ثابت ہوگئے!سرفراز کے آگے کپتان روہت شرما غلط ثابت ہوگئے!بھارتی کپتان روہت شرما لیگ سلپ میں کھڑے سرفراز خان کے کہنے کے باوجود ڈی آر ایس نہ لے کر غلط ثابت ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل؛ عماد کی دوران میچ سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرلپی ایس ایل؛ عماد کی دوران میچ سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرلگزشتہ روز آل راؤنڈر فائنل کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے تھے
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئیفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئیجناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
مزید پڑھ »

او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟سابق بھارتی فاسٹ بولر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران ٹنڈولکر نے ان سے کہا تھا کہ زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:53:44