آئندہ برس ٹرائنگولرسیریز اور پھر چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے روایتی تاریخوں پر انعقاد ممکن نہیں رہا
کراچی؛ بچوں کی لڑائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحقمریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیںٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتارخوشی کے خزانہ کی کنجیاںسرفراز احمد نے محمد رضوان کو خود سے بہتر وکٹ کیپر قرار دے دیاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مستحقین میں امداد کی تقسیم کی تصاویر شائع ہونے پر شدید برہمکراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ روایتی طور پر پی ایس ایل کا انعقاد جنوری سے مارچ کے درمیان کرتا ہے، البتہ 2025 کے سخت ترین شیڈول میں اس عرصے کے...
ذرائع کے مطابق اس میں فرنچائزز نے آئندہ سال لیگ جنوری کے اواخر میں شروع کرانے کی تجویز دی تھی،اس کا اختتام فروری میں ہوتا مگر بورڈ حکام نہ مانے، ان کا کہنا تھا کہ 20 سال بعد پاکستان کو ٹرائنگولر سیریز کی میزبانی کا تاریخی موقع ملا ہے اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوری میں ہی جنوبی افریقی لیگ کا بھی آغاز ہوگا،ماضی میں اس نے ایونٹ کیلیے انٹرنیشنل سیریز کو اہمیت نہیں دی اور دوسرے درجے کی ٹیم نیوزی لینڈ بھیجی تھی، اب بھی ایسے خدشات موجود ہیں، پی سی بی دسویں ایڈیشن کو چیمپئنز ٹرافی...
ایک تجویز رواں سال ستمبر میں ہی انعقاد کی سامنے آئی تھی مگر اسے جلدی قرار دے کر مسترد کر دیا گیا، اکتوبر میں انگلش ٹیم کو پاکستان آنا ہے جبکہ نومبر میں گرین شرٹس آسٹریلیا جائیں گے، دورئہ زمبابوے کے بعد دسمبر اور جنوری میں جنوبی افریقی ٹور بھی طے ہے، پاکستانی ٹیم وہاں سے نیوزی لینڈ جائے گی، ٹرائنگولر سیریز کافی پہلے سے فیوچر ٹور پروگرام میں شامل ہے، البتہ گذشتہ دنوں پی سی بی نے آئی سی سی میٹنگ کے بعد اس کا دوبارہ اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ دسواں ایڈیشن موجودہ معاہدوں کے تحت آخری ایونٹ ہوگا،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »
یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل2025 ایڈیشن؛ وقار یونس نے ٹیمیں بڑھانے کا مطالبہ کردیاپی ایس ایل جیسے بڑے برانڈ کیلئے 6 ٹیمیں بہت کم ہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدکراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
میں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلےپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے کا کہنا ہے کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔
مزید پڑھ »