حافظ آباد و گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے متعدد فیڈرٹرپ،جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی بند ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے،تیز ھوا اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ لاہور میں بھی آج شام کو بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ رات کے اوقات...
حافظ آباد و گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے متعدد فیڈرٹرپ،جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی بند ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے،تیز ھوا اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ لاہور میں بھی آج شام کو بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے اور خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے...
مطابق چترال،ایر اور لو ئر دیر،سوات،شانگلہ،بونیر،مالا کنڈ،باجوڑ،کو ہستان،بٹگرام،ایبٹ آباد،مانسہر ہ،تورغر،ہری پور اور صوابی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پشاور،مردان،نوشہرہ، چارسدہ،کرم،کوہاٹ،کرک،بنوں،لکی مروت،ٹانگ اور ڈی آئی خان میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور شہر پشاو رکا کم سے کم درجہ حرارت 31جبکہ زیادہ سے ذیادہ 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جا نے کاامکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ مری ،گلیات،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیاکمالیہ، پاک پتن، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: نیویارک میں کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروعپاکستان اور بھارت کے اہم ترین ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل نیویارک کے ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: سپرہائی وے، سرجانی ٹاؤن سمیت شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشموسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسانے والے بادل موجود ہیں
مزید پڑھ »
ملالہ یوسفزئی ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘میں بطور مہمان اداکارہ جلوہ گرسیریز میں ملالہ یوسفزئی کے ساتھ ساتھ بھارتی نژاد برطانوی لکھاری و سماجی رہنما میرا سیال بھی مختصر کردار میں دکھائی دی ہیں
مزید پڑھ »
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »