کل 30 سے 50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا: سردار سرفراز
—فوٹو: فائلنجی موسمیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں بارشیں آج شام یا رات سے بدھ کے دوران متوقع ہیں، اس دوران کہیں 30 سے 50 تو کہیں 100 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں آج ہلکی اورکل تیز بارش کا امکان ہے، کل 30 سے50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا۔ سردار سرفراز کے مطابق اور 4 اگست کو ایک اور اسپیل ہے، نمی کی وجہ سے مون سون میں موسم کی ایسی ہی صورتحال ہوتی ہے، اگست کے پہلے ہفتے کےآخرتک ملک کےمختلف شہروں میں بارش کاامکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھاکہ ہوا کا کم دباؤ وسطی بھارتی گجرات کی طرف بڑھنے سے تھرپارکر، عمر کوٹ، مٹھی،حیدرآباد اور سندھ کے دیگر مقامات پر بھی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج اسلام آباد ، خیبرپختونخوا ، کشمیر اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔دوسرا 4 روزہ میچ: بنگلا دیش اے نے پاکستان شاہینز کو ڈرامائی انداز میں صرف 5 رنز سے ہرا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان، 20 جولائی کے بعد تیز بارش کی پیشگوئیشام سے سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہو جائیں گی، آئندہ تین سے چار روز شہرکا موسم بہتر رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، ہلکی بارش کی بھی پیشگوئیکراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور آج پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 8 اور 9 جولائی کو کراچی میں ہلکی بارش کا...
مزید پڑھ »
کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو ...جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں کو انخلا کا حکم دیا ہے جب کہ دارالحکومت سیئول کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشوں سے متعلق وارننگز جاری کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے...
مزید پڑھ »