شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہو جائیں گی، آئندہ تین سے چار روز شہرکا موسم بہتر رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ
/ فائل فوٹو
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور عمان کی جانب بڑھا ہے جس کے سبب آج چند مقامات پر ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوسکتی ہے اور گرمی کے باعث مقامی سطح پر بادل بن سکتے ہیں جب کہ 20 جولائی کے بعد تیز بارشوں کے اسپیل کراچی پر بھی اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، ہلکی بارش کی بھی پیشگوئیکراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور آج پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 8 اور 9 جولائی کو کراچی میں ہلکی بارش کا...
مزید پڑھ »
کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکانماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانگزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »