گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا : محکمہ موسمیات/فوٹوفائلمحکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز دالبندین اور جیوانی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی، حیدر آباد اور بہاولپور میں 39، لاہور میں 36، اسلام آباد اور پشاور میں 37،کوئٹہ میں 35، ملتان میں 33، مظفر آباد میں 31 اور گلگت میں زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں: چیف میٹرولوجسٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام یا رات میں پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں اور با لائی سندھ میں آندھی اور جھکڑ چلنے کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے آج یا کل کراچی شہر کے مضافات میں بادلوں کے برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدسی پیک کے اگلے مرحلے پر عملدرآمد کیلئے مکمل تیار ہیں، چینی وزیر کا شہباز شریف سے ملاقات میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادیمحکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، اس سسٹم کے سبب ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ...
مزید پڑھ »
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »
لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی ہے،محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک بھر میں گرمی کی لہر ختم ہونےکی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4 سے7 جون بالائی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور بارش کا امکان ہے۔کمزور مغربی ہوائیں کل بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں...
مزید پڑھ »
تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
مزید پڑھ »