ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافمن پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نے کیا کیا؟
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے سونف بہترین چیز ہے اس کا استعمال کئی بیماریوں میں معاون اور پیٹ کی گرمی میں بھی بہت کمی آجاتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خواہ آپ اس کا شربت بنا کر پئیں یا سونف کا پانی پئیں، کسی بھی شکل میں سونف لیں تو ڈی ہائیڈریشن سمیت کئی طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
سونف میں وٹامنز، آئرن، فائبر، کیلشیم، زنک، پوٹاشیم اور میگنیشیم جیسے بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مٹکے کا پانی کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟قدرت نے مٹی کے اندر ایسی زبردست تاثیر رکھی ہے کہ اس کے برتن میں رکھا ہوا پانی نہ صرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے محفوظ بھی رکھتا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاانچارج ہیٹ اسٹروک ڈاکٹر عرفان صدیقی کے مطابق جناح اسپتال میں 80 جبکہ سول اسپتال میں 50 سے زائد کیسزرپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں قیامت خیز گرمی؛ ہیٹ اسٹروک سے 19 افراد ہلاکاوڈیشہ میں 10، بہار میں 5، جھار کھنڈ میں 3 اور نئی دہلی میں ایک شخص ہلاک ہوا
مزید پڑھ »
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارجشاہ رخ خان چارٹر طیارے کے ذریعے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ممبئی واپس آئے
مزید پڑھ »
اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار طریقےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایئر کنڈیشنر (اے سی) چلانے سے راحت کا احساس ہوتا ہے جبکہ ہیٹ ویو سے بچنے میں بھی مدد ملتی ہے مگر اے سی کے استعمال سے بجلی کا بل بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ مشین بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے تو کیا اے سی چلانے کے باوجود بجلی کے بلوں میں کسی حد تک کمی کی جاسکتی ہے؟وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر...
مزید پڑھ »
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھ »