شاہ رخ خان چارٹر طیارے کے ذریعے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ممبئی واپس آئے
رائٹس کی فروخت؛ سابق آئی سی سی آفیشل معاونت کریں گےورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقیدسبھی کو بخت پر نازاں نہایت شادماں دیکھا۔۔۔ !کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیںداسو حملے میں جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین کیلیے 71 کروڑ سے زائد معاوضے کا اعلانبالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج...
ایک دن تک اسپتال میں داخل رہنے کے بعد، شاہ رخ خان کو گزشتہ روز 23 مئی کو مکمل صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ددلانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو کنگ خان کی صحتیابی سے متعلق آگاہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال داخلبالی ووڈ اسٹار احمد آباد میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا میچ دیکھنے کے دوران ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیامنگل کی رات دیر گئے شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی تھی
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھ »
امر خان کے شاہ رخ خان سے متعلق خواب چکنا چور ہوگئےلاہور (آئی این پی) اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ پڑھائی کے دوران انہیں ایک مرتبہ بھارت جانے کا موقع ملا تو سوچا ایئرپورٹ پر شاہ رخ خان میرے منتظر ہونگے تاہم وہاں پہنچ کر میرے تمام خواب چکنا چور ہوگئے۔ امر خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ پڑھائی کے دوران ہی مجھے یونیورسٹی کی جانب سے پڑوسی ملک بھارت جانے کا موقع حاصل ہوا تو...
مزید پڑھ »
جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایتنئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا: مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے پہلے ایک اور سپراسٹار کو بنگلہ ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھے جسے انھوں نے رد کردیا۔
مزید پڑھ »