بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان پہلی بار مشہور کامیڈین کپل شرما کے شو میں بطور مہمان شرکت کی، انہوں نے شو میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔

جس کا جواب دیتے ہوئے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے تصدیق کی کہ اور کہا کہ ’ حال ہی میں سلمان اور شاہ رخ سے ملا اور ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کی بات کی‘۔ اداکار نے مزید بتایا کہ ہمیں اچھی کہانی ملے گی تو ہم ضرور ایک ساتھ کام کریں گے، ‘اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے، مجھے لگتا ہے کہ ہم تینوں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز اگرچہ الگ الگ فلموں میں مختصر کرداروں یا مرکزی کرداروں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں لیکن تینوں کی کوئی بھی مشترکہ فلم آج تک سامنے نہیں آسکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے، عامر خان کی تصدیقبالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے، عامر خان کی تصدیقہماری ایک ساتھ ایک فلم تو بنتی ہے، عامر خان
مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰکترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰپاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »

بھارتی فلم میں لاکھوں روپے معاوضہ کس جانور کو دیا گیا؟بھارتی فلم میں لاکھوں روپے معاوضہ کس جانور کو دیا گیا؟بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی فلموں میں جانوروں نے بھی اہم کردار ادا کیا، فلموں میں مرکزی کردار کے ساتھ جانور بھی ایک خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اب آپکو بھی سیٹل ہوجانا چاہیے، کپل شرما کا عامر خان کو طلاق کے بعدمشورہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں آئندہ ہفتے مہمان ہوں گے۔ اس حوالے سے بدھ کو سوشل میڈیا پر اسکا ایک پرومو شئیر کیا گیا، جس میں عامر خان کامیڈی شو میں کپل شرما کے ساتھ موجود لوگوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔  پرومو کا آغاز کپل کی جانب سے متعدد ٹرافیز اسٹیج پر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:12:43