اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں آئندہ ہفتے مہمان ہوں گے۔ اس حوالے سے بدھ کو سوشل میڈیا پر اسکا ایک پرومو شئیر کیا گیا، جس میں عامر خان کامیڈی شو میں کپل شرما کے ساتھ موجود لوگوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ پرومو کا آغاز کپل کی جانب سے متعدد ٹرافیز اسٹیج پر...
اب آپکو بھی سیٹل ہوجانا چاہیے، کپل شرما کا عامر خان کو طلاق کے بعدمشورہاسلام آبادبالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں آئندہ ہفتے مہمان ہوں گے۔ اس حوالے سے بدھ کو سوشل میڈیا پر اسکا ایک پرومو شئیر کیا گیا، جس میں عامر خان کامیڈی شو میں کپل شرما کے ساتھ موجود لوگوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔
پرومو کا آغاز کپل کی جانب سے متعدد ٹرافیز اسٹیج پر دکھائی گئیں اور انہوں نے بتایا کہ یہ سب صرف ایک شخص کو ملی ہیں جو عامر خان ہیں۔عامر خان کا شو میں موجود حاضرین نے گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا، اس دوران عامر خان پرسکون انداز میں بیٹھنے کےلیے ایک سے دوسرے کاؤچ پر جاتے رہے۔عامر نے شو میں اپنے بچوں کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ تو انکی سنتے نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں آنے کے لیے گھر پر ایک طویل بحث ہوئی کہ مجھے کیا پہن کر جانا چاہیے۔انکے مطابق وہ تو شارٹس پہننا چاہتے تھے لیکن بچوں نے پینٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کپل شرما شو میں زبردستی قہقہے لگانے کا کیوں کہا جاتا تھا؟ ارچنا نے وجہ بتا دیدی گریٹ انڈین کپل شو میں کپل شرما سمیت ارچنا پورن سنگھ، کیکو شاردا، سنیل گروور اور کرشنا ابھیشیک کو بھی دیکھا جا سکے گا
مزید پڑھ »
عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی
مزید پڑھ »
نائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگےبورڈ کے بعض حلقے شاداب خان کو بھی اس پوسٹ پر دیکھنے کے خواہاں
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس، بھارتی کھلاڑیوں کی تواضع کن کھانوں سے ہوگی؟بھارتی ایتھیلیٹس اب پردیس میں بھی دیس کے مزے لے سکیں گے کیونکہ پیرس اولمپکس میں شریک کھلاڑیوں کو اب ان کے من پسند دیسی کھانے ملیں گے۔
مزید پڑھ »
طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائلطلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں، خاور مانیکا کے مطابق انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر2017 کو تین بارطلاق دی: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »
'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
مزید پڑھ »