صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہکراچی: بیوی پر بدکاری کا الزام لگانے والے شوہر کو 80 کوڑوں کی سزاڈگری کالجز میں شام کو اے آئی اور ڈیٹا سائنس کے کورسز ہوں گے؛ سیکرٹری وفاقی تعلیمانتہائی غیر معیاری کھانا دیا جاتا ہے، سیل میں مچھر اور تعفن ہے، صنم جاویدوزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھےکراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وین ڈرائیور نوجوان جاں بحقسندھ حکومت کا عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلانقومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط...
مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ عدنان صدیقی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا جس پر مجھے بہت خوشی ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے حال ہی میں ایک شو کے دوران ایسی بات کردی جسے سُن کر مجھے بہت حیرت ہوئی۔ مشی خان نے مزید کہا کہ دورانِ شو میزبان ندا یاسر نے تو عدنان صدیقی کی مثال پر لاتعلقی کا اظہار کردیا تھا لیکن اگر یہ مثال میرے شو میں دی گئی ہوتی تو میں شہد کی مکھی بن کر عدنان صدیقی پر ایسے بیٹھتی کہ منہ پر سوجن ہوجاتی اور پھر وہ سوجن دوائی سے ہی ختم ہوتی۔واضح رہے کہ حال ہی میں عدنان صدیقی نے میزبان ندا یاسر کے شو میں شرکت کی تھی جہاں دوران گفتگو اُن کا کہنا تھا کہ خواتین اور مکھیوں کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے اُتنا ہی دور بھاگیں گی اور جب انسان ہاتھ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدنان صدیقی نے خواتین کیلئے مکھیوں کی مثال دینے پر معافی مانگ لیمیرے بیان سے غیر ارادی طور پر کسی کی دل آزاری ہوئی تو ااس کیلئے معذرت خواہ ہوں : اداکار کی انسٹا اسٹوری
مزید پڑھ »
عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »
عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیمیری بات اور الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا، عدنان صدیقی
مزید پڑھ »
خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار خواتین اور...
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »