کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی
مارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد اضافے کیساتھ 2.
معروف جس میں رنبیر کپور، ان کی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور نے شرکت کی۔کپل شرما شو میں اپنی فلم کی تشہیر کرنے کے لیے آنے والے اداکار معاوضہ ادا کرتے ہیں جبکہ جن فنکاروں کو مدعو کیا جاتا ہے انہیں معاوضہ دیا جاتا ہے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو ایک ساتھ ایک قسط میں دکھانے کے لیے بھاری معاوضے کی ڈیمانڈ کی گئی تھی جسے پورا نہ کرنے پر اداکارہ نے شو میں شرکت نہیں کی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالیہ بھٹ مجھ سے خوفزدہ ہوتی تھیں، رندیپ ہوداممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے سُپر اسٹار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’ہائی وے‘ میں کام کرنے کا تجربہ شیئر کر دیا۔
مزید پڑھ »
اینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی دیمری نے معاوضہ بڑھا دیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار نبھایا
مزید پڑھ »
کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
مزید پڑھ »
وکی کوشل نے اپنی کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتا دیااداکار وکی کوشل نے دی ویک میگزین کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنے اور کترینہ کیف کی جوڑی کو عام جبکہ تعلق کو ایک گہرا تعلق قرار دیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »