ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے سُپر اسٹار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’ہائی وے‘ میں کام کرنے کا تجربہ شیئر کر دیا۔
سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان
میڈیا رپورٹس کے مطابق دندیپ ہودا نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ فلم ’ہائی وے‘ کے سیٹ پر عالیہ بھٹ مجھ سے گھبراتی تھیں، عکس بندی کے دوران میں نے ان سے 20 سے 25 دنوں تک بات ہی نہیں کی۔ رندیپ ہودا نے کہا کہ عالیہ بھٹ جوہو کی وہ لڑکی تھی جس نے زیادہ دنیا نہیں دیکھی تھی لہٰذا میرے کردار سے خوف کو برقرار رکھنے کیلیے وہ مجھ سے خوفزدہ رہتی تھی۔بالی وڈ اداکار نے کہا کہ میں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اس سے کبھی بات نہیں کی، وہ بھی میرے ساتھ نہیں بیٹھتی تھی اور یہی وہ تاثر تھا جو ہم فلم میں چاہتے تھے۔
رندیپ ہودا 22 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم ’سواتنتریہ ویر ساورکر‘ میں نظر آئیں گے جس کی ہدایت کاری انہوں نے خود کی ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی ایک تصویر جاری کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ مداح اپنے پسندیدہ اداکار کی جسمات میں یک دم تبدیلی دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں کام کرنے کا کریڈٹ ایشوریا رائے، دپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا کو دے دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافاتکراچی : پولیس نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں تلاش کر لیں، 15 فروری کو پانچوں لڑکیاں ایک ساتھ گھروں سے بھاگی تھیں۔
مزید پڑھ »
انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
مزید پڑھ »
صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے اپنا نام پسند نہیں تھا اور انہیں اس سے الجھن ہوتی تھی۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
مزید پڑھ »