کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

‌کراچی : پولیس نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں تلاش کر لیں، 15 فروری کو پانچوں لڑکیاں ایک ساتھ گھروں سے بھاگی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سعید آباد پولیس نے ناظم آباد کھنڈوگوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے لاپتہ 5 لڑکیاں تلاش کرلیں ، لڑکیوں میں 3 بہنیں آسیہ، مریم ،خدیجہ اور 2بہنیں صغریٰ اور کبریٰ شامل ہیں۔

عارف اسلم راؤ کا کہنا تھا کہ 15 فروری کو پانچوں لڑکیاں ایک ساتھ گھروں سےبھاگی تھیں، لڑکیوں نےجبری شادی کی کوشش اور مارپیٹ پر انتہائی قدم اٹھایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیراولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست سے دوچار کردیا۔
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارکراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
مزید پڑھ »

کراچی : لیاری سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کس کی تھی؟ معمہ حل، سسنی خیز انکشافکراچی : لیاری سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کس کی تھی؟ معمہ حل، سسنی خیز انکشافکراچی : لیاری 36 بی سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کا معمہ حل ہو گیا، ملزم حمزہ نے غیرت کےنام پر اپنے دوست شاہنواز مری کوقتل کیا اور مبینہ قاتل کی ماں اور بیوی نے بھی قتل میں ساتھ دیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتاردوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:31