نائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگے

پاکستان خبریں خبریں

نائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بورڈ کے بعض حلقے شاداب خان کو بھی اس پوسٹ پر دیکھنے کے خواہاں

نائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگےبشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلگزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے سلیکٹرز نے نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا،اس حوالے سے مشاورت جاری رہنے کا بتایا گیا، اسی کے ساتھ وہاب ریاض نے یہ بھی عندیہ دیا کہ نیوزی لینڈ سے سیریز میں کام کا بوجھ دیکھتے ہوئے کپتان کو بھی کسی میچ میں آرام دیا جا سکتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ محمد رضوان نائب کپتان کی پوسٹ سنبھالنے کیلیے فیورٹ ہیں، وہ کاکول کیمپ کے اختتامی دنوں میں عمرے کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب چلے گئے تھے، رضوان کی زیرقیادت ملتان سلطانز کی ٹیم نے رواں سال پی ایس ایل کا فائنل کھیلا، بورڈ میں ایک رائے شاداب خان کو ذمہ داری سونپنے کی بھی پائی جاتی ہے، وہ ماضی میں نائب کپتان رہ چکے، بابر اعظم کی عدم موجودگی میں قیادت بھی سنبھالی تھی، شاداب نے رواں برس اسلام آباد یونائیٹڈ کو سپر لیگ چیمپئن بنوایا، اس حوالے سے فیصلہ عید کے بعد کر لیا جائے گا۔دوسری...

بعض سلیکٹرز کی سوچ ہے کہ عامر سے شاہین کی کمی پوری کروائی جا سکتی ہے،اسی لیے پیسر کو دوران سیریز آرام کے نام پر باہر بھی بٹھایا جائے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظمورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظمکپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لےکر چلتا ہوں، بیٹنگ اورکپتانی کو الگ رکھتا ہوں: قومی کپتان کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:40:01