سب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےپاکستان کرکٹ ایک بار پھر تبدیلیوں کی زد میں ہے ، کپتان کے ساتھ کوچنگ اسٹاف میں بھی تبدیلی ہورہی ہے، سابق کپتان راشد لطیف نے ٹی 20 کوچز کے حوالے سے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں دلچسپ اعدادوشمار پیش کیے۔
2011 سے اب تک پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 کوچز کا تقرر کیا گیا، ان میں عبدالرحمان، ڈیو واٹمور، گرانٹ بریڈبرن، مکی آرتھر، مصباح الحق، محمد حفیظ، محسن حسن خان، معین خان، ثقلین مشتاق اور وقار یونس شامل ہیں۔ٹیم نے مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ فتوحات مکی آرتھر کی رہنمائی میں حاصل کیں، ان کی کامیابیوں کا تناسب 81.08 رہا، دوسرے نمبر پر ثقلین مشتاق رہے، ان کے دور میں گرین شرٹس کی ٹی 20 فتوحات کا تناسب 65.
معین خان کی کوچنگ میں ٹیم نے 50 کے تناسب سے کامیابیاں سمیٹیں۔ مصباح الحق کے دور میں فتوحات کا تناسب 47.06 رہا، وقار یونس کے دور میں جیت کا تناسب 39.53 رہا، عبدالرحمان اور گرانٹ بریڈبرن کی کوچنگ میں ٹیم نے 33.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
یوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرین اس وقت روس کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن وہاں کے شہری نے ایک ہی دن میں تین عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالے ہیں۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ سٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سے قبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو ماہر کوچز کی تلاش ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے...
مزید پڑھ »
چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »
ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئیڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
سیما حیدر کے پاکستانی ’شوہر‘ نے انڈین عدالت میں ’بے ایمانی‘ کا مقدمہ دائر کر دیامحبت کی خاطر گزشہ سال انڈیا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی پاکستانی شہری سیما حیدر کے ’شوہر‘ نے ان کے خلاف ایک انڈین عدالت میں کم از کم 19 دفعات کے تحت مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں کی طلاق نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »