طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائل

Imran Khan خبریں

طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائل
Nikah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

طلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں، خاور مانیکا کے مطابق انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر2017 کو تین بارطلاق دی: وکیل عمران خان

/ فائل فوٹو

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح اور سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس میں وکلا صفائی عثمان گِل اور سلمان اکرم راجہ، پراسیکیوٹر رانا حسن عباس عدالت میں پیش ہوئے جب کہ خاورمانیکاکے وکیل رضوان عباسی پیش نہیں ہوئے۔ سلمان اکرم نے عدالت کو بتایا کہ طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا، ٹرائل کورٹ میں عمران خان نے بیان دیا فروری میں نکاح کی دعا رکھی، فروری میں نکاح نہیں ہوا، صرف دعائیہ تقریب رکھی گئی تھی، نکاح کے بعد 10 تقریبات ہوسکتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nikah

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو عمران خان نے کمرہ عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں تو انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے عمران خان کے بات کرنے سے روکنے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بے ضمیر نہیں بلکہ با ضمیر لوگوں سے بات کر رہی ہوں ۔ بشریٰ بی بی کا کہناتھا کہ زندگی اور موت...
مزید پڑھ »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ذاتی معالج عمران خانبشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ذاتی معالج عمران خانبشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے اس وقت کوئی شواہد نہیں ہیں، بشریٰ بی بی کو زہر دینے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کررہے: ڈاکٹر عاصم
مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاپمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:29:54