بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی فلموں میں جانوروں نے بھی اہم کردار ادا کیا، فلموں میں مرکزی کردار کے ساتھ جانور بھی ایک خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
فلم میں چاہے ہیرو ہیروئن کے درمیان پیار کا تیر چلانا ہو یا وِلن سے مقابلہ کرنا ہو، یہ جانور محبت سے لے کر ایکشن سے بھرپور سین کرکے خوب داد سمیٹتے ہیں۔
اسی طرح 1985 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تیری مہربانیاں‘ ہے جس میں اداکار جیکی شرف کے ساتھ براؤنی نام کے کتے نے موتی کا اہم کردار ادا کیا تھا۔ براؤنی 80 کی دہائی کا مقبول ترین کتا تھا، براؤنی کے ٹرینر نے اسے 3 ہزار روپے میں خریدا تھا، براؤنی نے ملیالم، تامل، ہندی، تیلگو، کنٹر اور بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشافایشوریا رائے ہر فلم کے لیے بھارتی 10 سے 12 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں
مزید پڑھ »
روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتاربھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیابھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی رہنماوں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیا
مزید پڑھ »
نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
مزید پڑھ »