بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیا

سیاسی خبریں

بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیا
بھارتپنجابکسان
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 63%

بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی رہنماوں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیا

بھارت ی پنجاب میں کسان وں نے بی جے پی لیڈروں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیالدھیانہ

سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق انڈیا میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی مسلسل تیسری بار اقتدار میں آنے کی کوشش کر رہی ہے اور ادھر پنجاب میں کسانوں نے اس ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل بی جے پی کے رہنماوں کو اپنے دیہاتوں میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے پوسٹرز لگانا شروع کر دیے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق پوسٹرز پر لکھا ہے کہ ’کسانوں کو دہلی میں داخل ہونے سے روکا گیا، بی جے پی پر دیہات میں داخلے پر پابندی ہے۔‘انڈین حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد کسانوں نے فروری میں دہلی کی طرف ریلی...

’اگر آپ ہمیں اپنے دارالحکومت میں آنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں، تو پھر دیکھیں کہ ہم اپنے دیہات میں کیا کر سکتے ہیں۔ تم ہمارے لئے دہلی بند کرو، پھر گاو¿ں بھی تمہارے لئے بند ہو گئے۔ ہم نے پنجاب کے تقریباً تمام دیہاتوں میں پوسٹر لگا دیے ہیں۔‘ ایس کے ایم اس اتحاد کا ایک حصہ ہے جس نے 2021-22 میں زراعت کے شعبے کو بے ضابطہ کرنے والے قوانین کے خلاف احتجاج کو مربوط کیا۔ہزاروں کسانوں نے ایک سال سے زیادہ عرصے تک نئی دہلی جانے والی بڑی شاہراہوں پر ڈیرے ڈالے۔ کسان گروپوں کا اندازہ ہے کہ ’سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں یا سردیوں میں ریلیاں نکالنے کی وجہ سے سردی کی وجہ سے 750 مظاہرین اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔آخر کار حکومت نے متنازعہ قانون سازی کو واپس لے لیالیکن اس نے ابھی کسانوں کی آمدنی بڑھانے کا وعدہ پورا کرنا...

دوسری طرف پنجاب میں بی جے پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسانوں کو احتجاج کا حق ہے لیکن وہ دیہات میں پارٹی کے کارکنوں کا داخلہ نہیں روک سکتے۔لڑکیاں زبان زیادہ چلاتی ہیں یا شاپنگ کے لیے اپنے ہاتھ؟ عوام کے جوابات سے ارم محمود ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

بھارت پنجاب کسان بی جے پی دیہات داخلہ بند

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکارپنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکارمحسن نقوی سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف کوپی سی بی میں لے جانا چاہتے ہیں تاہم پنجاب حکومت نے انہیں پی سی بی میں رپورٹ کرنے سے روک دیا: ذرائع
مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰبشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہرمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:13:47