رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان

اے آر وائی نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں شتر بے مہار کی طرح بڑھتی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے اور یہ رواں ماہ رمضان کے پہلے ہفتے میں تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی حالیہ قیمت میں ازخود 30 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے باعث یہ مقررہ سرکاری قیمت 257 کے بجائے مارکیٹ میں 300 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔

کراچی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 3030 روپے مقرر ہے مگر بلاخوف وخطر 4200 روپے وصول کیے جا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، جس نے غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ کھپت بڑھنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کیا تاہم اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر قیمتوں میں اضافہ بلا جواز اور غیر قانونی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں شتر بے مہار کی طرح بڑھتی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے اور یہ رواں ماہ رمضان کے پہلے ہفتے...
مزید پڑھ »

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہرمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریحکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

میں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلےمیں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلےپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے کا کہنا ہے کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمپی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »

یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےیونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:15:04