نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان

آئندہ ماہ انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز ہو رہا ہے جس میں دیگر سابق کرکٹرز کے ساتھ نوجوت سدھو ایک بار پھر کمنٹری باکس میں مائیک کے پیچھے اپنے مخصوص دلکش انداز میں کمنٹری کرتے دیکھے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائمتیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار پھر کرکٹ سیریز ملتوی کرنے پر افغانستان کرکٹ ...کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار  پھر سیریز ملتوی کرنے پر  افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا۔افغان  کرکٹ  بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونےکا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، آسٹریلیا ماضی میں ایک ٹیسٹ اور گزشتہ برس ون ڈے سیریز سے دستبردار  ہوا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا سے دوسری...
مزید پڑھ »

حکومت ان ایکشن،سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش کے بعد والدین پر کیا گزررہی ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے اُنہیں ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اب بیٹے کی پیدائش کے تین دن بعد، سدھو موسے والا کے والد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:47:13